XtGem Forum catalog
FORMAT S60 HANDSET
اپنا نوکیا فون فارمیٹ کرنے کیلئے مندرجہ ذیل طریقے پر عمل کرے
سب سے پہلی اپنے فون سے مندرجہ ذیل کود ملائی
*‎7370#
اس کے بعد موبائل آپ سے سیکیورٹی کوڈ مانگے گا جو کہ ھر نوکیا کا
12345
ھوتا ھے کوڈ داخل کرنے کے بعد او کے کا بٹن دبانے کے بعد موبائل ری سٹارٹ ھو جائی گا
اور موبائل فارمیٹ ھوجائی گا
مزید معلومات کے لئےmujahid.xtgem@gmail.com
mujahid.xtgem@yahoo.com

پررابطہ کرے